انٹرنیٹ Ø°Ø±ÛŒØ¹Û Ø±ÙˆØ²Ú¯Ø§Ø± پارٹ 2
...
Ù¾ÛÙ„Û’ پارٹ میں بلاگنگ کا ذکر تھا
بلاگنگ ایک بÛت ÛÛŒ وسیع موضوع ÛÛ’
اگر بلاگنگ میں بلاگر Ú©Ùˆ ÛÛŒ سکھانا شروع کردوں تو پھر لمبے عرصے تک بلاگر ÛÛŒ چلتا رÛÛ’ گا
پھر بھی کوشش کروں گا Ú©Û ØªØ¹Ø§Ø±ÙÛŒ سلسلوں Ú©Û’ بعد Ûر ایک کا ویڈیو ٹیوٹوریل بنا آپ لوگوں Ú©Û’ ساتھ شئیر کر دوں
اور ظاÛر ÛÛ’ اس میں بلاگنگ بھی آئے Ú¯ÛŒ
میں Ù†Û’ بلاگنگ صر٠بلاگر پر Ú©ÛŒ ÛÛ’ اور بلاگر پر ÛÛŒ ٹیوٹوریل بنا کر شئیر کروں گا لیکن بلاگر Ú©Û’ بعد آپ Ú©Ùˆ ورڈپریس پر بھی بلاگنگ کرنا آجائے Ú¯ÛŒ
اور ویڈیو ٹیوٹوریل Ú©Û’ بعد امید ÛÛ’ آپ Ú©Ùˆ بلاگ بنانا کس Ø·Ø±Ø ÛÛ’ بنتا کیسے ÛÛ’ ایک پروÙیشنل بلاگ کا ڈیزائن کس Ø·Ø±Ø Ú©Ø§ Ûوتا ÛÛ’ یا بنتا ÛÛ’ پوسٹ کس Ø·Ø±Ø Ú©ÛŒ جائے کمایا کیسے جائے کونسے سرور پر ڈیٹا اپلوڈ کیا جائے کیسے کیا جائے جیسے سوالوں سے چھٹکارا مل جائے گا.
...
2: ویڈیو پبلشنگ (Video Publishing)
آپ Ù†Û’ کبھی ویڈیو اپلوڈ، ڈاؤنلوڈ یا شئیر Ú©ÛŒ ÛÛ’ØŸ
میرے خیال میں Ûر انٹرنیٹ یوزر ÛŒÛ Ú©Ø§Ù… ضرور کرتا ÛÛ’
تو آپ Ù†Û’ کبھی سوچا ÛÛ’ Ú©Û ÛÙ… اسی کام سے کما بھی سکتے Ûیں؟
اس کا جواب Ûاں میں ÛÛ’
آپ ایک اچھا خاصا مناÙع اس کام سے Øاصل کر سکتے Ûیں
ÛŒÛ Ú©Ø§Ù… کاÙÛŒ Øد تک آسان بھی ÛÛ’ اور وقت بھی Ú©Ù… لگتا ÛÛ’
لیکن بلاگنگ سے کر ویبسائٹ تک اور ویڈیو پبلشنگ میں بھی سب سے اÛÙ… کردار ٹریÙÚ© کا Ûوتا ÛÛ’
مطلب وزٹ کرنے والوں کا جتنے لوگ آپ Ú©Û’ کام Ú©Ùˆ دیکھیں Ú¯Û’ آپ کا مناÙع بڑھتا جائے گا.
سوال ÛŒÛ Ø§Ù¹Ú¾ØªØ§ ÛÛ’ Ú©Û Ø§Ø³ کام سے کیسے کمایا جا سکتا ÛÛ’ØŸ
اگر آپ Ú©Û’ پاس کیمرا ÛÛ’ بھلے سمارٹ Ùون کا Ú©ÛŒÙ…Ø±Û ÛÛŒ کیوں Ù†Ûیں
اگر آپ ایک اچھی کوالٹی Ú©ÛŒ ویڈیو بنا سکتے Ûیں
اگر آپ پرانک ویڈیو بنا سکتے Ûیں
آپ Ú©Ùˆ کھیل کھیلنا پسند ÛÛ’ آپ اپنے Ù¾Ø³Ù†Ø¯ÛŒØ¯Û Ú©Ú¾ÛŒÙ„ Ú©ÛŒ ویڈیوز اپلوڈ کر دیں
آپ Ù†Û’ نیا سیل Ùون لیا آپ اس کا ریویو کریں اور اپلوڈ کردیں
آپ استاد Ûیں کسی کتاب پر مبنی لیکچرز Ú©Ùˆ انٹرنیٹ پر اپلوڈ کردیں
آپ ØªØ¬Ø²ÛŒÛ Ú©Ø± سکتے Ûیں
آپ پیروڈی کر سکتے Ûیں
آپ گانا گا سکتے Ûیں
آپ Ú©Ùˆ آرٹ آتی ÛÛ’ اپنے کام Ú©ÛŒ ویڈیو اپلوڈ کر دیں
آپ کا دوستوں کا ایک گروپ ÛÛ’ تو مزاØÛŒÛ ÙˆÚˆÛŒÙˆØ² بنا کر اپلوڈ کر دیں
غرض آپ Ú©Ùˆ جو بھی کام آتا ÛÛ’ آپ اس Ú©ÛŒ ویڈیو اپلوڈ کردیں
اگلا سوال Ú©Ûاں اپلوڈ کریں؟
اس Ú©Û’ لیے مختل٠سائٹس Ûیں جو مختل٠مناÙع دیتی Ûیں
١: یوٹیوب
ویڈیوز Ú©ÛŒ دنیا Ú©ÛŒ Ù…Ù„Ú©Û ÛÛ’ یوٹیوب
آپ اپنی ویڈیو اپلوڈ کریں
اس کے اوپر مونی ٹائزیشن (monetization) کو آن کر دیں
ÛŒÛ Ø§Ø³ وقت آن ÛÙˆÚ¯ÛŒ جب ویڈیو میں کوئی کاپی رائٹ ایشو Ù†Ûیں Ûوگا
مطلب ویڈیو Ú©Û’ بیکگراؤنڈ میں کسی دوسرے کا گانا Ù†Ûیں Ûوگا اگر ÛÙˆ تو Ùری کاپی رائٹ کا Øامل ÛÙˆ
مونی ٹائزیشن Ú©Û’ لیے Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ ایڈسینس کا اکاؤنٹ Ûونا لازمی ÛÛ’
اس Ú©Û’ لیے جیسے ÛÛŒ آپ مونی ٹائزیشن پر Ú©Ù„Ú© کریں Ú¯Û’ یوٹیوب آپ سے Ú¯ÙˆÚ¯Ù„ ایڈسینس کا اکاؤنٹ مانگے Ú¯ÛŒ جو Ú©Û Ø§Ù¾ اسی وقت سائن اپ کر سکتے Ûیں
یاد رÛÛ’ سائن اپ کرتے وقت ملک پاکستان Ù†Ûیں دینا اور کوئی بھی دے دیں خاص طور پر Ø§Ù…Ø±ÛŒÚ©Û ÛŒØ§ کوئی یورپی ملک کا نام Ú†Ù„ جائے گا
سائن اپ کرنے کے بعد جو بھی آپ کی ویڈیو دیکھے گا اپ کو پیسے ملیں گے
Ø²ÛŒØ§Ø¯Û ÙˆÛŒÙˆØ±Ø² لانے Ú©Û’ لیے سوشل میڈیا اور دوستوں Ú©ÛŒ مدد Øاصل کریں
یوٹیوب عموماً ایک ویو پر ایک Ø±ÙˆÙ¾ÛŒÛ Ø¯ÛŒØªÛŒ ÛÛ’
٢: ڈیلی موشن
ویڈیو پبلشنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ویبسائٹ پارٹنر شپ پرو گرام Ú©Û’ تØت آپ Ú©Ùˆ پر ویو پیسے دے Ú¯ÛŒ
٣: بریک
بریک ڈاٹ کام
اگر آپ Ú©ÛŒ ویڈیو اچھی ÛÛ’ تو بریک اپÙ